اَلصَّلٰوةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَاسَيِّدِيْ يَارَسُوْلَ اللّٰهِ، وَعَلٰى اٰلِكَ وَاَصْحٰبِكَ يَاسَيِّدِيْ يَارَسُوْلَ اللّٰهِ ؐ
"٢٦" کی بابرکت نسبت سے آج
٢٦ مئی کو ٹھیک صبح 3 بج کر 13 منٹ پر (اصحابِ بدر کی نسبت سے)، ہم دنیا کا جدید ترین اور الٹرا پریمیم
ERP System - Beta Version 1.0
باقاعدہ ریلیز کرنے جا رہے ہیں۔ لاکھوں درود و سلام کی مہک اور عرفات کی تجلیوں کی برکت سے، اِن شاءَ اللّٰہ یہ سسٹم پوری دنیا میں عام ہونے جا رہا ہے۔
یہ صرف ایک سافٹ ویئر نہیں، بلکہ جدید ٹیکنالوجی اور عشقِ رسول ﷺ کا ایک حسین سنگم ہے!